عمر اسلم اعوان نے جوہرآباد میں مستقل رہائش رکھنے کا اعلان کردیا

 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ملک عمر اسلم اعوان نے  سوشل میڈیا کی ایک ویب  سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا  کہ میں نے مستقل طور پر جوہرآباد میں رہائش منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے  اور انکی ممکنہ رہائش گاہ کی تزئین و آرائش کا کام آخری مرحلہ میں ہے۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ یہ فیصلہ میں نے اپنے تمام مخلص احباب کے مشورے پر کیا ہے۔عمر اسلم اعوان نے اپیل کی ہے کہ  ائیے سب ملکر پی ٹی ٓئی کا تبدیلی کا پیغام ضلع بھر میں     پھیلا دیں  سوشل میڈیا پر اپنے تبصروں میں اکثر لوگوں نے عمر اسلم اعوان کے اس اقدام کا خیر مقدم کیا ہے وہیں پر اکا دکا نے کہاہے کہ مستقل رہائش تو ممکن نہیں شاید الیکشن کی حد تک ہے۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ جی نیوز https://www.facebook.com/gnews247/posts/172688959522811 نے اس بارے ایک تفصیلی خبر بھی شائع کی تھی جس کے بعد ہی عمر اسلم اعوان نے رہایش جو ہرآباد  میں رکھنے کا اعلان کیا ہے

Advertisements

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s