گیلری

روزنامہ زین العمل خوشاب کی معطلی کی اندرونی کہانی

عمر اسلم اعوان کی جاری کردہ یہ خبر کئی روز پہلے یوں تو کئی قومی و مقامی اخبارات میں شائع ہوئی لیکن روز نامہ  ذین العمل نے ضلع خوشاب کا واحد روزنامہ ہونے کی وجہ سے اس کو نمایان طور پر شائع کیا ۔جس کی بناٗپر ڈی سی اوخوشاب سید گلزار حسین شاہ جو کہ خود بھی کرپٹ شاہ کے نام سے مشہور ہیں نے اپنے بیوروکریٹ ساتھی طاہر سرفراز کو خوش کرنے کے لیے روزنامہ زین العمل پر پابندی لگادی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جبکہ عمر اسلم اعوان بھی اخبار کو استعمال کرکے خود طاہر سرفراز سے سیز فائر کرکے لاہور جا بیٹھے، عمر اسلم کی جاری کردہ پہلی خبر جو کہ روزنامہ زین العمل پر پابندی کا سبب بنی

سمیرا ملک نے ہمیشہ اپنے دیور لیکن سیاسی حریف عمر اسلم اعوان کے خلاف جارحانہ رویہ اپنایا وقفان حال کا کہنا ہے کہ اسکے پیچھے اصل میں طاہر سرفراز کا عمر اسلم اعوان سے حسد ہے کیونکہ وہ نھی ملک نعیم اعوان کے بھانجے ہیں لیکن ملک نعیم نے عمر اسلم اعوان کو اپنی جائیدداد اور سیاسی جانشینی سونپ دی( اس معاملے پر ملک نعیم کے بھائی جنرل(ر) ملک سلیم اعوان کا بھی عمر اسلم اعوان سے تنازع چل رہا ہے اس بارے پھر کبھی سہی) اب کی بار پھر سمیرا ملک نے کافی سخت سا بیان نہ صرف عمر اسلم بلکہ ملک نعیم اعوان کے خلاف ہیں خیر یہ تو جملہ معترضہ تھا لہذا ملک عمر اسلم نے بھی دوخبریں طاہر سرفراز اور سمیرا ملک کے خلاف جاری کردی ۔پہلی خبر تو آپ پڑھ چکے ہیں دوسری خبر یہ ہےداغ دیا لیکن شائد انہیں علم نہیں تھا اب عمر اسلم تحریک انصاف میں شامل ہو چکے ہیں اور تحریک انصاف سے تو کئی شرفاٰ کوبھی یہ شکایت ہے کہ پی ٹی آئی والےغیر شائستہ زبان استعمال  کرتےہیں۔

Advertisements

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s